سوشل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیا ں ختم ہونے کی افواہیں، سٹیٹ بینک بھی میدان میں آگیا

Published on May 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

 


اسلام آباد (یواین پی)سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ ایکسچینج کمپنیاں ختم ہونے کی محض افواہیں ہیں، ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔سو شل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیاں ختم اور ڈالر صرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں پر ترجمان سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیاں ختم ہونے کی محض افواہیں ہیں جو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے کو ایکسچینج کمپنیاں ختم ہوگئی ہیں اور ڈالر صرف بینکوں سے مل رہے ہیں۔سو شل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیاں ختم اور ڈالر صرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں پر ترجمان سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیاں ختم ہونے کی محض افواہیں ہیں جو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے کو ایکسچینج کمپنیاں ختم ہوگئی ہیں اور ڈالر صرف بینکوں سے مل رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes