ناصر حسین نے بابراعظم کو پاکستانی بیٹنگ لائن کا سب سے اہم رکن قرار دے دیا

Published on May 30, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

لندن (یواین پی) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے بابراعظم کو پاکستانی بیٹنگ لائن کا سب سے اہم رکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہے۔تفصیلات کے مطابق ناصر حسین کا کہنا ہے کہ فخر زمان، امام الحق اور بابراعظم کی وجہ سے پاکستان کی بیٹنگ بہت مضبوط ہے۔ لیکن میری نظر میں بابراعظم پاکستانی بیٹنگ لائن میں سب سے اہم ہیں کیونکہ وہ اس وقت وائٹ بال کرکٹ میں دنیا کے چند بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme