انجمن مغلیہ پنجاب کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

Published on February 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

\"PHOTO.LALYANI.\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)انجمن مغلیہ پنجاب کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری، انجمن مغلیہ پنجاب غریب اور مستحق افراد کی مالی امداد اور ان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی، مغل برادری سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی صلاحتیں عوام کے مسائل کے حل کیلئے صرف کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار محمد شاہد مغل نے تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حاجی محمد شریف مغل نے دفتر کا افتتاح کیا جبکہ صوفی نعمت علی مغل مرکزی جزل سیکرٹری انجمن مغلیہ پنجاب نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ عہدیداروں میں محمد اقبال مغل نقشبندی صدر،محمد سرور مغل جزل سیکرٹری، مولانا اشرف علی سعید چیئرمین مجلس عاملہ، سنیئرنائب صدر شیر محمد مغل، جوائنٹ سیکرٹری محمد اشفاق مغل، حافظ امانت علی سعیدی خرانچی، نائب صدور حاجی محمد خالد مغل ،نعمت علی مغل ، جوائنٹ سیکرٹری شفیق مغل ،پریس سیکرٹری حاجی افتخار نورانی جبکہ منیر احمد مغل سیکرٹری اطلاع نامزد کئے گئے۔ اراکین مجلس عاملہ میں محمد شاہد مغل ، اکبر علی مغل، محمد منشا مغل، محمد صدیق مغل، روشن دین مغل،حاجی محمد عرفان مغل، حاجی قیوم مغل، حاجی اسلم مغل، محمد ممتاز مغل، عبدالستار مغل، چوہدری محمد عاشق مغل،محمد امجد مغل، بشیر احمد مغل ، حاجی اللہ رکھا،حاجی مقبول مغل، رحمت علی مغل، اکبر علی مغل،محمد عارف مغل، محمد یعقوب مغل، محمد اشرف مغل، محمد اقبال مغل شامل کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy