گلوکار شہزاد چاندی کی نموت سے پاکستان میں بھنگڑا گائیکی یتیم ہو گئی امین راجہ

Published on June 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

وہ میرے آئیڈئیل سنگر تھے بچپن میں ان کے سونگز کوکاپی کیا کرتا تھا گلوکار کی گفتگو
لاہور(یواین پی)گلوکار شہزاد چاندی کی ناگہانی موت سے پاکستان میں بھنگڑا گائیکی یتیم ہو گئی ماضی کے مشہوربھنگڑاا گلوکار شہزاد چاندی کیاچانک موت نے ہمیں افسردہ اور دکھی کر دیاوہ آواز کے دنیا کے بادشاہ تھے وہ میرے آئیڈئیل سنگر تھے بچپن میں ان کے سونگز کوکاپی کیا کرتا تھا ان خیالات کا اظہار معروف سنگر امین راجہ نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیاانہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں بھنگڑا متعارف ہی شہزاد چاندی نے کروایا تھا آج کل کچھ چمکیلی ٹوپیوں والے اور کچھ لوگوں کے گانوں پہ صرف منہ ہلا کر خود کو بھنگڑا کنگ کہنے والوں کو شہزاد چاندی کی زندگی سے کچھ سیکھنا چاہیے اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند اور صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题