لاہو ر(یواین پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بیرسٹر اعتزاز احسن نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور، حسن مرتضی اور مصطفی نواز کھوکھر بھی موجود تھے ۔