سردار عتیق احمد تین روزہ دورہ پر مظفرآباد پہنچ گئے

Published on January 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments

مظفرآباد(یوا ین پی )آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان تین روزہ دورہ پر مظفرآباد پہنچ گئے ،تفصیلات کے مطابق صدر مسلم کانفرنس آج ہونے والے اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ مختلف عوامی وفودسے ملاقاتیں بھی کریں گے ،اور دیگر کئی پروگراموں میں بھی شرکت کریں ،وہ گزشتہ روز کوہالہ پہنچے تو مظفرآباد ڈویڑن سے تعلق رکھنے والے ٹکٹ ہولڈروں سینئر کارکنوں اْن کا شاندار استقبال کیا اور انہیں ایک بڑے قافلے کے ہمراہ ایم ایل اے ہاسٹل لایا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes