عظیم لیڈر سیاستدان مرحوم رسول بخش پلیجو کی پہلی برسی

Published on June 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) عوامی رابطہ تحریک کے تعاون سے سندھ کا عظیم لیڈر سیاستدان مرحوم رسول بخش پلیجو کی آج پہلی برسی وی کیئر گیسٹ ھاؤس مکلی میں بہری عقیدت احترام سے منائی گئی جس میں سیاسی سماجی دانشور، ادیبن، وکیل حضرات، مرد طورے عورتوں کئ بہری تعداد میں شرکت ہوئ اس برسی کئ قیادت ایڈوکیٹ امجد حسین پلیجو، ایڈوکیٹ سرور پلیجو نے کئ اس دوران عوامی رابطہ تحریک کے سربراہ سرور پلیجو، امجد پلیجو نے مہمان خاص کو ویلکم کیا ایس ٹی پی کے چیئرمیں ڈاکٹر قادر مگسی، ڈاکٹر رمیش گپتا، شاہ محمد شاہ تنزیلا خاصخیلی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم رسول بخش پلیجو صرف سندھ کا نئے پر عالمی شہری تہا جس نے ملک کی اٹہاڑا کروڑ مظلوم عوام کے حقوں کے لئے جدوجہد کئ پوری زندگی غریبوں کے نام قربان کر لئ انہونے کہا کہ آج ہم ایسے عظیم انسان مرحوم رسول بخش پلیجو کو بیٹا دینے کہ لئے ٹھٹھہ میں جمع ہوئ ہے رسول بخش ایک بہترین سیاستدان تہا جن کو پوری دنیا کئ سیاست کے بہارے میں جانکاری ہوتی تہی انہونے مزید کہا یہ وہ لیڈر تہا جنہونے ہمیشہ غریب مظلوم عوام کے لئے آواز بلند کئ انہونے کہا کہ پوری دنیا میں ایسا لیڈر نہ تہا نہ کبہی بنے گا انہوں نے کہا کہ مرحوم رسول بخش پلیجو کئ فکر میں ہئ مظلوم عوام کی نجات تہی مرحوم رسول بخش پلیجو ہر انسان کے دلوں کا آئیڈل ہوا کرتا تہا آخر میں بچوں نے مرحوم کی یاد میں ٹیبلو پیش کیا اور پروگرام کو اختتام پہ ہہنچایا جائے۔
غریب نوجوان کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے
ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ دابیچی شہر میں ایک ماہ قبل ھتیاربندوں سے قتل ہونے والا غریب نوجواں شھید نور خان ہنگوڑو کے قاتلوں کئ ابہی تک گرفتاری نہ ہو سکی ٹھٹھہ کے باشعور عوام سول سوسائیٹی کئ عوام نے ایک احتجاجی کئمپ قائم کئ جس میں نور خان ہنگوڑو کے بزرگ والد الہڈنو ہنگوڑو شہید کے معصوم بچے اور بہائی، رشتیداروں نے بابو علی نواز ہنگوڑو، سول سوسائیٹی کے عہدیدار محمد امین بروہی، ایاز لاشاری، الہجڑیو برفت، مصطفیٰ چانڈیو، موسیٰ چانڈیو، وحید رنڈ، عمر ناہیو ایس ٹی پی کے عہدیدار شاہنواز بروہی، عمران جوکیو، سمن مرگہر، حسن بلوچ، ڈاکٹر واحد بروہی اور دیگر ورکروز اور سماجی رہنماؤں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ پولیس نے جرم کو روکنے میں مکمل ناکام ہو گئے ہے انہونے مزید کہا کہ گذشتہ ایک ماہ پہلے ڈابیچے بیچ شہر میں شہید نور خان ہنگوڑو کو ہتیاربندوں نے بلاجواز گولیاں مار کر شہید کر دیا ایک ماہ گذر گیا ہے پر پولیس کئ ناقص کارکردگی کئ وجہ سے جوابداروں کئ ابہی تک گرفتار نئیں کئ گئ ہے پولیس کی نااھلی کئ وجہ سے جوابدار کہلے عام گہوم رہے ہے انہونے کہا کہ ایس ایس پی ٹھٹھہ مکمل ناکام ہوچکا ہے انہونے کہا کہ ایس ایس پی کا نور نظر کرپٹ ایس ایچ او ممتاز بروہی ڈابیچی شہر میں بہری مقدار میں رشوت کی بازار گرم کر کے بیٹہا ہے اس ایس او کے تعلقات تمام مجرموں کے ساتھ ہے جو ڈابیچی کی حدود میں منشیات فروشوں اور جرائم کرنے والوں سے ملا ہوا ہے ان لوگوں سے بہرے مقدار میں رشوت طلب کرتا ہے انہونے مزید کہا کہ ایس ایس پی ٹھٹھہ نے وقتی طور ایس ایچ او ممتاز بروہی کو ڈابیچی سے ہٹایا تہا مگر اب وہ ڈوبہارا اس ڈابیچی تہانہ میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دی رہا ہے انہونے کہا آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدراباد سے مطالبہ کیا ہے کہ شہید نور خان ہنگوڑو کےخون کےساتھ انصاف کیا جائےاوران کے بچوں کو وہ سہارے مرحات دیئ جائے شہید نور خان ہنگوڑو کے قاتلوں کو کیفے کردارتک پہنچایا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes