پاکستان سےسعودی عرب حج پروازو ں کی آمد کا آغاز

Published on July 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments

مدینہ منورہ (زکیر بھٹی) پاکستان سعودی عرب حج پروازو ں کی آمد کا آغاز ہوگیا۔ ائیر بلیو کی پرواز پی اے4760 سے 212 حاجی مدینہ منورہ پہنچے۔ یہ پرواز لاہور سے حجاج کرام کو لے کر پہنچی۔ اس پرواز کے ذریعے سرکاری حج سکیم کی حجاج پہنچے۔ مدینہ منورہ ائر پورٹ پر پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز اور ڈائریکٹر جنرل حج ساجد یوسفانی نے حجاج کا استقبال کیا۔ اور حجاج کرام کو پھول پیش کئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题