محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

Published on July 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

لاہور (یواین پی)محکمہ موسمیات نے چند دن میں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے میں ملک میں مون سون کی ہواﺅں میں شدت کا امکان ہے ، پیر سے جمعرات کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہونے کی توقع ہے ۔آج مون سون کا سلسلہ شمالی علاقوں میں داخل ہوگا، مالاکنڈ ، پشاور ،ڈیرہ اسماعیل خان ، ملتان ، ہزارہ ڈویژن ، ژوب سمیت مختلف اضلاع میں بار ش کا امکان ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题