کینجھر جھیل میں کراچی کا 30 سالہ رہائشی نوجوان ڈوب کر ہلاک

Published on July 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

ٹھٹھہ ( حمید چنڈ )کینجھر جھیل میں کراچی اورنگی کا 30 سالہ رھائشی نوجوان ڈوب کر ہلاک کینجھر جھیل میں ڈوب کر ہلاک ہونے والی کی شناخت عبداللہ ولد عبدالرحیم مھاجر کے نام سے ہوئی ہےنعش کا جھیل کے مقامی خوتھا خوروں نے نکال کر ایدھی کے حوالی کی نعش ضروری کاروائی بعد ورثہ کے حوالے کر دی گئی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes