وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

Published on September 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

لاہور (یواین پی) وزیر اعظم عمران خان آج(سوموار کو ) لاہور کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر پارٹی رہنما وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے ۔وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان سے اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارملاقات کریں گے، دیگر پارٹی رہنما بھی وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو صوبائی حکومت کی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیر اعظم پارٹی رہنماؤں سے سیاسی امور پر بات چیت بھی کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes