سنگر امین راجہ اور سنگرزیرک خان نے ملی نغموں سے میلہ لوٹ لیا

Published on September 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

پنجاب یوتھ کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں ملی نغمے سنا کر حاضرین سے خوب داد وصول کی
لاہور(یواین پی)سنگر امین راجہ اور سنگرزیرک خان نے ملی نغموں سے میلہ لوٹ لیاتفصیلات کے مطابق معرف سنگر امین راجہ اور سنگر زیرک خان نے پنجاب یوتھ کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں ملی نغمے سنا کر حاضرین سے خوب داد وصول کی تقریب کے روحِ رواں میاں حمزہ اکبر تھے جنہوں نے پنجاب یوتھ کونسل کی طرف سے نوجوانوں کے لئے نئے پکجزکا اعلان کیا تقریب کا تمام انتظام اور کمپیئرنگ نامور کمپیئر مرزا منیب مغل نے کی سنگرامین راجہ نے وطن سے محبت اور کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مشہور ملی نغمے سنائے اور زیرک خان نے میڈم نور جہاں کے گانے گا کر حاظرین کو محظوظ کیا تقریب کے مہمان خصوصی نذیر احمد چوہان ایم پی اے تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme