اپوزیشن کے حکومت کوگھربھجوانے کے ارمان دیوانے کی بڑھکیں ہیں، فردوس عاشق اعوان

Published on October 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 276)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کے بیانیے کی حوصلہ شکنی ہوگی اور اپوزیشن کے حکومت کو گھربھجوانے کے ارمان دیوانے کی بڑھکیں ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیاسی پنجہ آزمائی کا حل بھی سیاسی ہی ہوتا ہے، اپوزیشن کے حکومت کوگھربھجوانے کے ارمان دیوانے کی بڑھکیں ہیں اور فضل الرحمان کے بیانیے کی حوصلہ شکنی ہوگی۔معاون خصوصی اطلاعات نے کہا کہ ریاست کو حق ہے وہ ڈنڈا اٹھائے اورعوام کے جان ومال کا تحفظ کرے، احتجاج سیاسی جماعتوں کا آئینی وقانونی حق ہے لیکن قوم کی یکجہتی پارا پارا کرنے کی سازش حکومت برداشت نہیں کرے گی، 27 اکتوبر کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes