عبدالعلیم خان نے چودھری پرویز الہیٰ کے بیان کی تردید کردی

Published on November 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 183)      No Comments

لاہور: (یواین پی) پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں نے کسی کے کہنے پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب خود میرے گھر آئے تھے۔ جنرل پاشا سے نہ کبھی ملاقات ہوئی نہ ان کا کوئی پیغام ملا۔ 10 سال تک شریف برادران کا مقابلہ کیاعبدالعلیم خان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جب تک بزدار صاحب کو عمران خان کی حمایت حاصل ہے، ان کو ہماری بھی حمایت حاصل ہے۔ زرادی صاحب بیمار ہیں اور وہ بیرون ملک جانا چاہیں تو انھیں اجازت دیدینی چاہیے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes