دنیا بھر میں انسانی حقو ق کا عالمی دن آج -10 دسمبربروز منگل کو منایا جائے گا

Published on December 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

 

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقو ق کا عالمی دن آج -10 دسمبربروز منگل کو منایا جائے گااس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیموں اور سماجی اداروں کے زیر اہتمام اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سیمینارز، واکس، تقریبا ت اور مختلف ورکشاپس کا اہتمام کیا جائے گا جس میں وزارت انسانی حقوق کے نمائندے حکومتی شخصیات،سماجی اداروں کے رہنما اور دیگر مقررین انسانی حقو ق کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes