بلوچستان صوبائی اسمبلی کااجلاس17دسمبر کو طلب کرلیا گیا

Published on December 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کااجلاس17دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس منگل 17 دسمبر 2019 کو شام 4بجے طلب کرلیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题