اداکاراشرف راہی کے انتقال پہ اداکار ایم اے ٹھاکر کا اظہار تعزیت

Published on December 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments

فنی کیریئر کو شاندارقرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین اور درجات کی بلندی کی دعا
لاہور(یواین پی )فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے ورسٹائل اداکاراشرف راہی کے انتقال پہ اداکار ایم اے ٹھاکر کا اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق رائٹر پروڈیوسر ڈائریکٹر،ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے ورسٹائل اداکاراشرف راہی کے انتقال پہ گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی مغفرت کی دعا کی مرحوم کے فنی کیریئر کو شاندارقرار دیتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔واضح رہے اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے کے بعدپنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج تھے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes