کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا،سورة النَّاس

Published on June 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 969)      No Comments

28
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا (1) لوگوں کے بادشاہ کی (2) لوگوں کے معبود کی (3) اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے (4) جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے (5) جنوں اور انسانوں میں سے (6) ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme