نامور شاعرہ و ادیبہ افضل توصیف کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

Published on December 30, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 230)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) اردو اور پنجابی کی نامور شاعرہ و ادیبہ افضل توصیف کی پانچویں برسی آج30 دسمبربروز پیر کو منائی جائے گی وہ 18مئی 1936 کو ہوشیار پور بھارت میں پیداہوئی تھیں ان کی مشہور تصانیف میں ”زمیں پر لوٹ آنے کا دن، شہر کے آنسو،سوویت یونین کی آخری آواز، کڑوا سچ اورپنجیواں گھنٹاکے نام سرفہرست میں شامل ہیں وہ 30دسمبر2014 کو وفات پاگئیں تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes