حکومتی بانڈز، پہلی بار ایک ہی روز میں 53 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری

Published on January 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 282)      No Comments

کراچی (یواین پی)بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد بڑھنے لگا، حکومتی طویل اور قلیل مددتی بانڈز میں سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھونے لگی۔ صرف ایک روز کے دوران حکومتی بانڈز میں 53 کروڑ 61 لاکھ ڈالر(تقریبا 80 ارب روپی) کی سرمایہ کاری کی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes