شردھا کپور 22 برس کی ہوگئیں

Published on March 4, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 926)      No Comments

\"2\"
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور 22برس کی ہوگئی۔ بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور جو کہ اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں 22 سال کی ہوگئی۔ اداکارہ نے فلمی کیریئر کا آغاز فلم ’’تین پتی‘‘ میں کردار سے کیا ان کا نام سال 2010ء میں ہونے والے فلم فیئر ایوارڈ میں ’’بہترین فیمیل ڈیبیوٹ کیٹگری‘‘ نامزدگیوں میں شامل تھا سال 2011ء میں انہوں نے فلم ’’لوکاری اینڈ‘‘ میں کام کیا لیکن انہیں شہرت سال 2012ء میں فلم ’’عاشقی 2‘‘ میں کردار ادا کرکے ہوئی انہیں سال 2012ء میں ہونے والے فلم فیئر ایوارڈز میں انہیں فلم ’’عاشقی 2‘‘ میں بہترین اداکاری کے اطراف میں ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔ اداکارہ کئی ٹی وی کمرشل مہمات کی برینڈ ایمبیسیڈر کے بھی فرائض سرانجام دے رہی ہیں ان کی آئندہ آنے والی فلموں ’’ملن ٹاکیز‘ دی ولن اور حیدر شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes