اے ایس پی کوٹلی خرم اقبال،ایس ایچ کھوئی رٹہ شہزاد سرورکا سینئر صحافی اقبال انجم مغل سے اظہارتعزیت

Published on February 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments

کھوئی رٹہ (یو این پی ) اے ایس پی کوٹلی خرم اقبال،ایس ایچ کھوئی رٹہ شہزاد سرورکا سینئر صحافی اقبال انجم مغل کے بیٹے کی وفات پر انکے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا اور عمزدہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا انھوں صحافی اقبال انجم مغل کے بیٹے فوزان اقبال کی حادثاتی موت پر ان سے اظہار ہمدردی کیا اور دعائے مغفرت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes