ملک بھر میں آج ویلنٹائن ڈے کو یوم حیاءکے طور پر منایا جائیگا

Published on February 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments

پشاور ( یواین پی ) اسلام آبادسمیت ملک بھر میں آج ویلنٹائن ڈے کو یوم حیاءکے طور پر منایا جائیگا تمام گرلز اور بوائز سکولز و کالجز میں ویلنٹائن ڈے کو غیر اسلامی تہوار کے طور پر اجاگر کرنے کےلئے خصوصی لیکچر دیئے جائینگے طلباءو طالبات کو یہ بتایا جائیگا کہ یہ تہوار شرم و حیاءکا جنازہ نکالنے کیساتھ ساتھ انتہائی بے ہودہ دن ہے جس سے بچنا چاہیئے آج ملک بھر میں ویلنٹائن ڈے کو یوم حیاءکے طور پر منایا جائیگا علماءکرام کا کہنا ہے کہ ویلنٹائن ڈے جیسے تہوار قدرتی آفات کا موجب بنتے ہیں ایسے تہواروں سے جس قدر بچا جائے بہتر ہے یہ اللہ کی ناراضگی کا موجب ہے۔اس سلسلہ میں آج خطبہ جمعہ کے دوران علماءکرام کی جانب سے مختلف ممتی قراردادیں پیش کی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes