دینا کے مہنگے شہروں کی فہرست میں سنگاپور پہلے نمبر پر آ گیا

Published on March 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 598)      No Comments

\"22\"
سنگا پور ۔۔۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی جانب سے جاری کردہ دینا کے منہگے شہروں کی فہرست میں سنگاپور پہلے نمبر پر آ گیا۔ 2014ء سن دو ہزار چودہ میں سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین شہر بن گیا ہے۔ جریدے کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور کی قومی کرنسی کی شرح مستحکم ہے اور یہاں بلدیاتی خدمات اور کاروں کا استعمال بہت مہنگا ہے اس لیے سنگاپور مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ دس سال پہلے سنگاپور کو اس فہرست میں اٹھارہواں مقام حاصل تھا۔سنگاپور کے علاوہ پیرس، اوسلو، زیورخ اور سڈنی بھی پانچ مہنگے ترین شہروں میں شامل ہیں۔ ان کے بعد ٹوکیو، کراکس، جنیوا اور میلبرن آتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes