محمد رمضان سمون کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے پرامن ہرتال،احتجاج

Published on February 25, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 452)      No Comments

 

ٹھٹھہ(بیروچیف حمید چنڈ) عوامی پریس کلب ٹہٹہہ کئ جانب سے آج گذستہ دنون گہاڑو پولیس کے ہاتہون تشدد ہونے والا محمد رمضان سمون کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے پرامن بک ہرتال احتجاج کیا گیا جس کئ قیادت عوامی پریس کلب ٹہٹہہ کے صدر بلاول سمون نے کئ جس میں کافی تنظیمون کے عہدیدارون نے بہرے انگ شرکت کئ پ پ رہنماں ڈاکٹر مقبول خشک، رابطہ کاؤنسل کا رہنماں وکلا سرور پلیجو، سماجی عہدیدار ایاز لاشاری، فنکشنل لیگ کے رہنماں شاہ نواز بروہی،پی ٹی آئی کے رہنماں مراد خان، جاوید لطیف میمن، غلام مصطفیٰ چانڈیو، گہارو پریس کلب کے سینئر میمبر ممتاز لاشاری، صالح محمد خانیو،. سماجی رہنماں طارق عباسی، ٹہٹہہ پریس کلب کے سینئر صحافی رہنماؤن نے بہری انگ میں شرکت کئ جس میں عبدالرشید جاکہرو، عبدالحمید چنڈ، ای بی شورو، علی شیر جوکیو، محمد قاسم بہٹی، امجد شورو الطاف تنیو، انہونے اپنے اپنے خطاب میں کہا کہ گذشتہ دنوں گہارو کا رہواسی شہید محمد رمضان سمون کو گہارو پولیس کے ایس ایچ او نے اپنے عملداروں کے ساتہہ بلاجواز غریب پورہیت محمد رمضان جو اپنی سروس فارم ہاؤس میں سرانجام دی رہا تہا پولیس غنڈہ گردی کرکہ وہاں سے اٹہاکر اس کے اوپر تشدد کر کے دنیا سے رخصت کر دیا جس کا کوکئ قصور نہیں تہا انہونے کہا کہ پولیس عوام کے جان او مال کے تحفظ کئے لئے ہوتی ہے مگر پولیس آج کل وڈیروں کے کہنے پر غریبوں کے جہوٹی ایف آئی آر کاٹ کر انہے تشدد کا نشانہ بنا دیتی ہے انہونے کہا کہ کافی دن گذرنے کے بعد ابہی تک جوابدروں کئ کوئی گرفتاری عمل میں نئیں آئی ہے انہونے مزید کہا کہ گہارو ایس ایچ او اور ان کے عملدار قاتلون کو فوری طور گرفتار کر کہ کیفے کردار تک پہنچایا جائے نہیں تو پوری سندھ میں احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy