آج کا دن تاریخ میں4مارچ

Published on March 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments

اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں4مارچ1977 رومانیہ میں زلزلہ،ایک ہزار پانچ سو اکتالیس افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں4مارچ1962پہلے امریکی ایٹمی پاور پلانٹ نے انٹارکاٹیکا.1میں کام شروع کیا
آج کا دن تاریخ میں4مارچ1945فن لینڈ نے جرمنی سے جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں4مارچ1945برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں
آج کا دن تاریخ میں4مارچ1894شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں
آج کا دن تاریخ میں4مارچ1861ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں4مارچ1861امریکا کا پہلا قومی پرچم بنا یا گیا
آج کا دن تاریخ میں4مارچ1791ورماؤنٹ امریکا کی چودہویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں4مارچ1665برطانوی بادشاہ چارلس دوئم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme