آج کا دن تاریخ میں9مارچ

Published on March 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

لاہور( یو این پی) آج کا دن تاریخ میں9مارچ2007 پاکستان کے صدرجنرل پرویز مشرف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو ان کے عہدے سے معزول کردیا
آج کا دن تاریخ میں9مارچ2006سیارہ زحل کے بڑے چاند اینسی لاڈس پر پانی دریافت ہوا
آج کا دن تاریخ میں9مارچ1935ایڈولف ہٹلر نے نئی فضائی فوج بنانے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں9مارچ1916جرمنی نے پرتگال سے جنگ کا اعلان کردیا

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy