اسٹیج کے معروف اداکار طاہر وکی کے بھائی انتقال کر گئے

Published on March 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

ایم اے ٹھاکر،ساجد علی ساجد،ڈاکٹر خرم،مہک ناز روز بٹ حنا ملک کا اظہار تعزیت
لاہور (یواین پی)اسٹیج کے معروف اداکار طاہر وکی کے بھائی انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکار طاہر وکی کے بھائی گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کے انتقال پر شوبز شخصیات ایم اے ٹھاکرکامیڈین،رائٹرڈاکٹربی اے خرم،ڈائریکٹرساجد علی ساجد،سنگر حنا ملک،شاعر اسحاق ڈار،سنگرمہک ناز،علی چوہدری،روزبٹ،امیراحمد ،حمیراناز ودیگر نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی مرحوم کو مقامی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیاگیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题