ڈی جی خان میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش

Published on June 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 541)      No Comments

6
ڈی جی خان (یو این پی) ڈاکٹر فرزانہ بخاری کے کلینک پر بغل چور کے رہائشی سعادت خاندان سے تعلق رکھنے والی کلثوم بی بی زوجہ مہر شاہ کے ہاں تین بچوں کی پیدائش۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فرزانہ بخاری نے کہا کہ وہ کلثوم بی بی کی فیملی ڈاکٹر ہے اور اس سے پہلے کلثوم بی بی کے تین بچے فوت ہوچکے ہیں جبکہ دو بیٹیاں اور ایک بیٹا زندہ ہے اور اس بار کلثوم بی بی کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں اس موقع پر کلثوم بی بی نے کہا کہ بیٹیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں مجھے خوشی ہے کہ میرے گھر چار رحمتیں آگئی ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme