عبدالحکیم(یواین پی)انتقال پُرملال وقرآن خوانی،اللہ داد قریشی ،حیدرعباس قریشی کے والداور شمشاد علی قریشی کے بھائی پیر مبارک علی قریشی بن پیراللہ داد شاہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے انکی روح کے ایصال ِثواب کےلئے قرآن خوانی 22مارچ بروز اتوار دن ساڑھے بارہ بجے غوث پور قریشیاں میں ہوگی ۔