دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن آج-22 مارچ کو منایا جائے گا

Published on March 22, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

 

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن آج-22 مارچ کو منایا جائے گا اس مو قع کی مناسبت سے پشاور سمیت ملک بھر میں سیمینارز اور پروگرام ترتیب دیے جائیں گے جس سے آبی ماہرین پانی کی قلت اور اس سے پیدا شدہ صورتحال پر لیکچر دیں گے جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کا سب سے بڑا سبب بھارت کی جانب سے آبی جارحیت ہے۔مختلف این جی اوز اور تنظیموں کے زیر اہتمام پانی کی آگاہی کے متعلق ریلیاں اور واکس بھی نکالی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy