وہاڑی (یو این پی)نواحی گاؤں چکنمبر 567 ای بی کے نمبردار چوھدری محمد ارشد کے ڈیرے پر محکمہ صحت کی ٹیم نے استداد کرونا ویکسین کے کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ کے حوالے سے بھر پور پبلیسیٹی کی گی تقریبا 50 افراد کو کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گی محکمہ صحت کی ٹیم اور نمبردار چوہدری محمد ارشد نے عوام الناس کو کرونا ویکسین کی افادیت سے اگاہ کیا اور اپیل کی کے والدین خود اور اپنی اولاد کو کرونا ویکسین لگوایں اور انہیں محفوظ بنائیں –