ٹھٹھہ سندھ میں کروناوائرس کی وبا نے عوام کا جینا دشوار کردیا

Published on March 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

ٹھٹھہ(بیورچیف حمید چنڈ) ٹھٹھہ سندھ میں کروناوائرس کی وبا نے عوام کا جینا دشوار کردیا ہے سارہ کاروبار بند ہونے کے باعث غریب عوام گھروں تک محدود ہونے لگئ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے احکامات کے بنیاد پر ضلع انتظامیہ نے گذشتہ 7 دنوں سے ٹہٹہہ میں لاک ڈاؤن کا سلسلا جاری کیا گیا ہے جس کئ وجہ سے غریب عوام بہوک میں بیحال فاکاکشی کئ زندگی گزارنے پر مجبور ہو لگئ ہے حکومت سندھ نے غریب عوام کے لئی ضلع انتظامیہ کو راشن کے عیوض میں دو کروڑ کئ بجٹ ضلع انتظامیہ کو مہیا کر دی ہے پر افسوس ٹہٹہہ کے منتخب نمائیدگان اور ضلع انتطامیہ نے عوام کو راشن میں کچھ نئیں دیا جس کئ وجہ سے ٹہٹہہ کئ غریب عوام کو پریشانی کا سامنہ کرنا پر رہا ہے کرونا وائرس نے پوری سندھ کئ غریب عوام کو پریشان کر کہ رکہا ہے اگر ان غریبون کو راشن نہ پہنچایا گیا تو یہ غریب عوام کرونا وائرس کئ وجہ نئیں بلکہ بہوک میں تڑپ تڑپ کر مرنے لگے گئی سندھ حکومت کو چایئے کہ اپنے منتخب نمائیدگان اور ضلع انتظامیہ کو پابند کر کہ غریبوں کئ زندگیاں بچائی جائے اور ٹہٹہہ کئ غریب عوام کو بہرپور رلیف دلاکر ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog