سونے کی فی تولہ قیمت3400روپے کی نمایاں کمی

Published on April 18, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

کراچی (یواین پی) سونے کی فی تولہ قیمت3400روپے کی نمایاں کمی، جس کے بعدقیمت97600روپے کی سطح پر آ گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت49ڈالرکی غیر معمولی کمی سی1689ڈالر ہوگئی جس کے باعث مقامی طور پر فی تولہ سونے کی قیمت 3400روپے کی کمی سے 97600روپے اور10گرام سونے کی قیمت 2915روپے کی کمی سی83676روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 20روپے کی کمی سی950روپے ہوگئی۔واضح رہے کہ لاک ڈاون کے باعث مقامی بلین مارکیٹ اور صرافہ مارکیٹیں بند ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes