کالج و یونیورسٹی کی فیسیں اور کورونا وائرس

Published on April 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

کراچی (یواین پی)موجودہ حالات کی پیش نظر اس وقت تقریباً تمام دنیا اس مشکل ترین وقت سے گزر رہی ہے پچھلے دو ماہ سے نقطئہ بے روزگاری کی شرع بہت زیادہ ہوگئی ہے بہت سارے کاروبار اس وائرس کے زیر سایہ دم توڑ گئے ہیں اور لوگوں کے پاس موجودہ حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے وسائل محدود ہیں اور اوپر سے یہ کالج اور یونیورسٹیوں کی فیسیں یہ تو کنوں میں گرتے ہوئے کو دھکا دینے والی بات ہوئی مستقبل کے ان روشن ستاروں کو ڈوبنے سے اب کون بچائے گا حکومت وقت سے پرزور اپیل ہے کہ حالات حاضرہ کا جائزہ لیتے ہوئے رواں سال کی داخلہ اور امتحانی فیسوں کو معاف کیا جائے اور مستقبل کے ان ستاروں کو ڈوبنے سے بچایا جائے جو ہماری قوم کے معمار ہیںان کی حوصلہ شکنی کے بجائے حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ یہ ایک سچے اور پکے پاکستانی ثابت ہو کر ملک و قوم کا نام روشن کریںمختلف طلباءکا اظہار خیال ۔۔۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme