سٹیٹ بینک کا عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

Published on May 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 163)      No Comments

کراچی: (یواین پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے امسال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس عید پر عوام، سٹیٹ بینک کے موجودہ و سابق ملازمین کو نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔ کورونا کے باعث عید پر نئے نوٹ نہیں جاری کیے جائیں گے۔سٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق وبا کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت اس بار نئے نوٹ عوام کو نہیں ملیں گے۔ 29 اپریل کو ڈی جی بینکنگ کے اجلاس میں نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog