شگفتہ اعجاز60برس کی ہو گئیں

Published on May 7, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments

لاہور(یواین پی) اداکارہ شگفتہ اعجاز60برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے اپنی 60ویں سالگرہ اپنی فیمیلی کے ساتھ منائی اور اس دوران بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں سب سے کالے رنگ کے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں۔شگفتہ اعجاز نے 1989 سے جانگلوس سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر طویل عرصے تک پاکستان ٹیلی ویژن کے ساتھ منسلک رہیں۔ انہوں نے ڈرامہ سیریلمیرے قاتل میرے دلدار میں معاون کردار پر ہم ایوارڈ کا بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ،ان دنوں وہ سٹ کامگھر جمائی میں دکھائی دے رہی ہیں۔۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog