عوام کومعیاری اور سستی اشیاءخورد ونوش کی فراہمی کو یقینی بنائیں ڈی سی اوکاڑہ عثمان علی

Published on May 13, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 186)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پرماہ رمضان میں عوام کومعیاری اور سستی اشیاءخورد ونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے ،گرانفروشوں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عثمان علی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو جو ٹاسک دیا اس کے نتیجے میں یکم رمضان سے اب تک ضلع بھر میں 7734 مختلف کارو باری مراکزاور دوکانوں پر معائنہ کیا اور2638 خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے اور 2023 دوکانداروں کو 49,28900/روپے جرمانہ کیا ۔کل 13 ایف آئی آر درج کروائی گئیں جبکہ چار کاروباری مراکز کوسیل کیا گیا اور سات منافع خوروں کو گرفتار کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog