ایٹمی معاہدے سے علیحدگی پر امریکا معافی مانگ لے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

Published on June 25, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 171)      No Comments

تہران:(یواین پی) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا اگرایٹمی معاہدے سے علیحدگی پر معافی مانگ لے تو ایران مذاکرات کے لئے تیار ہےعوام سے خطا ب کے دوران حسن روحانی نے امریکی صدرکی مذاکرات کی پیش کش کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ،، امریکا 2015کے جوہری معاہدے سے علیحدگی پر معافی مانگے۔انہوں نے مزید کہا کہ معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ نقصان کا ازالہ کرے اور دوبارہ معاہدے کا حصہ بنے، تو ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے، امریکا عالمی جوہری ادارے کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes