پنجاب میں اجتماعی قربانیوں اور موشیی منڈیاں لگانے کی منظوری

Published on June 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

لاہور (یواین پی) پنجاب حکومت نےاجتماعی قربانیوں اور موشیی منڈیوں کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے، مویشی منڈیاں شہری حدود سے باہر لگائی جائیں گی، منڈیوں میں سپرے کیے جائیں گے، بچوں اور بزرگوں کا داخلہ ممنوع ہوگا، جبکہ شہری حدود میں جانور لانے اور قربانی کرنے کے ایس اوپیز پر عمل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی انسداد کورونا کمیٹی کا اجلاس ہوا۔جس میں عیدالضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیاں لگانے اور مدرسوں سمیت مختلف مقامات پر اجتماعی قربانیاں کرنے سے متعلق ایس اوپیز کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مویشی منڈیا شہروں سے باہر لگائی جائیں گی جبکہ شہری حدوں میں کوئی جانور فروخت نہیں کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题