پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

Published on July 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی)پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے، آیت اللہ درانی نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 64 برس تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان سے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر ڈاکٹر آیت اللہ درانی شدید علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر آیت اللہ درانی گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy