آج کا دن تاریخ میں15جولائی

Published on July 15, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

اسلام آباد (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں15جولائی2002انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈنےئل پرل کے قاتل احمدعمر سعید شیخ کو موت کی سزا سنائی1996پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے درمیان طلاق1995بوسینیا میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا،آٹھ ہزار قتل اور چالیس ہزار کی جبری ملک بدری1979بھارت کے وزیراعظم مرُارجی ڈیسائی نے استعفی دے دیا1974قبرص میں فوجی بغاوت صدر میکاریوس ملک بدر کردئیے گئے1962الجیریا عرب لیگ کا رکن بنا1948پاکستان آرمی کے کیپٹن سرور شہید کو نشان حیدر سے نواز ا گیا1947نئی دہلی سے پہلی خصوصی ٹرین سرکاری افسران کو لے کر پاکستان آئی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog