حبیب آباد پریس کلب کا مشاورتی اجلاس زیر صدرات ملک محمد آصف منعقد

Published on August 27, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 177)      No Comments

رشید احمد نعیم صدر انیوسٹی گیٹیو کونسل کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی خصوصی شرکت
حبیب آباد( یواین پی) حبیب آباد پریس کلب کا مشاورتی اجلاس زیر صدرات ملک محمد آصف منعقد ہوا جس میںخصوصی شرکت صدر انیوسٹی گیٹیو کونسل کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر رشید احمد نعیم،سرپرست راﺅ امجد علی سمیت ہارون شہزاد بھٹہ،حکیم ندیم الحسن ،راﺅ شاہد حسین قادری،رانا محسن علی ،شبعان چوہدری نے شرکت کی ۔حبیب آباد پریس کلب میں نئے شامل ہونے والے نئے ممبران رانا عقیل ایاز،حافظ نادر فیاض ،ملک عدنان اعوان ،محمد اویس ،وارث چاہت ملک سعید ساگر،محمد احمد سندھو،مہر حمزہ بلال،محمد شرافت کو گروپ میں ویلکم کیا گیا ۔اجلاس میں تمام شرکاءنے عوامی خدمت کے منشور پر مکمل اتفاق کرتے ہوئے اتحادو اتفاق سے اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ اجلاس میں وائس آف پتوکی کے ممبران کو گروپ میں دل کی اتھاہ گہرایﺅں سے خوش آمدید کہا گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题