اوکاڑہ ، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، مقدمات درج

Published on September 15, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک کے احکامات کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئےمنشیات برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے تھانہ بصیرپور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسمی شاہنواز شہنی سا کنہ بندہ ٹھاکر کے قبضہ سے 2300سو گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ نمبر 578/20جرم 9/ سی درج کر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے کارروائی کرتے ہوئے صفدر عرف صفدری منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 2330 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes