Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.71 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد: (یواین پی) ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی 0.71 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ہفتے میں مہنگائی 0.71 فیصد بڑھ گئی۔ حالیہ ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ پیاز ساڑھے 11، ٹماٹر 10 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق چکن برائلر 10 روپے فی کلو، انڈے 4 روپے فی درجن مہنگے ہوئے، لہسن 4 روپے، آلو ایک روپے، دال مونگ 3 روپے فی کلو مہنگی ہوئی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 10 روپے مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اوسط چینی فی کلو 33 پیسے مہنگی ہوئی، چینی کی اوسط قیمت 96.29 روپے سے بڑھ کر 96.62 روپے فی کلو ہوگئی، حالیہ ہفتے آٹا، دال چنا، گھی، دال مسور بھی مہنگی ہوئی، ایک ہفتے میں 3 اشیاء کی قیمتوں میں کمی,24 میں استحکام رہا۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column