وہاڑی روڈ پر پکھی موڑ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا

Published on October 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

بورےوالا، (یواین پی ) وہاڑی روڈ پر پکھی موڑ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق, بیٹا, بیٹی اور پوتی زخمی ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 307 ای بی کا رہائشی عبدالستار ولد روم اپنے بیٹے ۔بیٹی اور پوتی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر وہاڑی سے اپنے گھر واپس آرہا تھا کہ ماچھیوال کے قریب اوور ٹیکنگ کرتے ہوئے ان کا موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ٹریلر کے نیچےآگیا جس سے عبدالستار موقع پر جاں بحق ہو گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes