اوکاڑہ ،ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار نوجوان جانبحق

Published on December 8, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) 36 جوڑے روڈ نزد 6 فور ایل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو ڈی ایچ کیو ساؤتھ ہسپتال منتقل کر دیا۔جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت سکندر ولد خادم حسین (20سال) کے نام ہوئی ہے جو کہ 42 ٹو ایل کا رہائشی تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme