ٹک ٹاک بالکل پسند نہیں: عمران عباس

Published on December 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 162)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) اداکار عمران عبا س نے کہا کہ انہیں ٹک ٹاک بالکل بھی پسند نہیں ہے، کبھی بھی اس ایپ کو استعمال نہیں کیا ہے اور وہ نہ مستقبل میں اسے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انسٹاگرام صرف اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لئے استعمال کرتا ہوں۔ عمران عباس نئی ڈرامہ سیریل امانت میں اداکارہ صبور علی کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题