دلیپ کمار علیل ، ہسپتال منتقل

Published on September 16, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments

\"5\"

ممبئی ۔۔۔  لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو دل میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو دل میں تکلیف ہونے کی شکایت پر ممبئی میں واقع لیلاوتی اسپتال منتقل کیا گیا، خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کو اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کا معائنہ کر رہے ہیں تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کی حالت تسلی بخش ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme