بااثر افراد کی پشت پناہی سے پولیس ہمیں‌تنگ کر رہی ہے ملاح برادری

Published on January 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) جام شورو کے رہائشی ملاح برادری کے معززیں ، احمد ملاح ، اکبر ملاح ، اصغر ملاح اور دیگروں نےصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ، الزام لگایا کہ جامشورو پولیس نے ان کی زندگی کو دکھی کردیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جام شورو پولیس کے اٹالوں نے دو رات پہلے رات کے وقت بلاجواز گھروں میں داخل ہوکر معصوم عورتون اور مردون پر تشدد کے ھمارا ایک 16 سالہ نوجواں عامر ملاح زبردستی لیکر گم کر دیا جس پولیس نے ابھی تک ظاہر نئیں کر رہئ ہے ، ان کا مزید پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جام شورو پولیس سیاسی بااثر لوگوں کے کہنے پر ھمارے نوجوانوں کے اوپر تشدد کرکے گم کر دیتی ہے ھمیں اندیشہ ہے کہ جام شورو پولیس ھمارے نوجوانوں بلاجواز مار نہ دئ ھم اعلی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ھمارے نوجوانوں کو آزاد کر کہ ھمارے ساتھ انصاف کیا جائے دوسری صورت میں ھمانصاف خاطر عدالت میں جائینگے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes